۔آل پاکستان لنگاہ جماعت تحصیل احمد پور کا ماہانہ اجلاس موضع باہر ڈیرہ نمبر دار علی نواز خان لنگاہ ضلعی صدر آل پاکستان لنگاہ جماعت جھنگ پر منعقد ہوا

جھنگ ۔آل پاکستان لنگاہ جماعت تحصیل احمد پور کا ماہانہ اجلاس موضع باہر ڈیرہ نمبر دار علی نواز خان لنگاہ ضلعی صدر آل پاکستان لنگاہ جماعت جھنگ پر منعقد ہوا جس میں قوم کی فلاح وبہبود بلدیاتی الیکشن اور تحصیل احمد پور میں کنونشن کے حوالے سے فیصلے کیے گئ۔مرکزی سیکرٹری نشرواشاعت گوہر عباس خان لنگاہ ڈاکٹر نیر اقبال خان لنگاہ صوبائی وائس چیرمین پنجاب فوجی ظہور حسین خان لنگاہ کی شرکت۔

جھنگ (قمر زمان نقوی)آل پاکستان لنگاہ جماعت تحصیل احمد پور کا ماہانہ اجلاس موضع باہر ڈیرہ نمبر دار علی نواز خان لنگاہ ضلعی صدر آل پاکستان لنگاہ جماعت جھنگ پر منعقد ہوا جس میں قوم کی فلاح وبہبود بلدیاتی الیکشن اور تحصیل احمد پور میں کنونشن کے حوالے سے فیصلے کیے گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز موضع باہڑ نمبر دار علی خان لنگاہ کے ڈیرہ پر آل پاکستان لنگاہ جماعت کا اجلاس ہواجس مرکزی سیکرٹری نشرواشاعت گوہر عباس خان لنگاہ ڈاکٹر نیر اقبال خان لنگاہ صوبائی وائس چیرمین پنجاب فوجی ظہور حسین خان لنگاہ ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر الیاس رضا خان لنگاہ ایگزیکٹو ممبر فوجی ریاض خان لنگاہ تحصیل صدر ظہور حسین خان لنگاہ جنرل سیکرٹری نواز خان لنگاہ نائب صدر ڈاکٹر طارق، خان لنگاہ نائب صدر محمد حسین خان لنگاہ نائب صدر سلیم خان لنگاہ جوائنٹ سیکریٹری اختر خان لنگاہ ایگزیکٹو ممبر سیٹھ محمد رمضان خان لنگاہ عامر خان لنگاہ محسن خان لنگاہ نے شرکت اس موقع پر لنگاہ برادری کے نوجوان اور بزرگ موجود تھے تمام عہدے داروں نے اپنے خطاب میں لنگاہ جماعت کے مختلف پہلو پر روشنی ڈالی اجلاس میں گوہر عباس خان لنگاہ نےمرکز کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم انشااللہ اپنی قوم کی فلاح وبہبود کیلے دن رات کام کر رہے ہیں اور بلدیاتی انتخابات میں بھی بھر پور طریقے سے حصہ لینگے ہم لنگاہ برادری کے کسی غریب بھائی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ہمارا منشور برادری لنگاہ برادری کو ان حقوق دلانا ہے یہ خدمت ہم مرتے دم تک کرتے رہیں گے ہم سردار پیر بخش خان لنگاہ کے مشن کو آگے بڑھائیں گے آخر میں تمام دوستوں نے آل پاکستان لنگاہ جماعت کے نعرے لگائے اور نمبر دار علی نواز خان لنگاہ کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *