ٹھاروشاہ میں سندھ کے مشہور صوفی بزرگ الحاج عبدالجلیل نقشبندی مجددی نعیمی المعروف اباجی حضور کے 26 سالانہ عرس مبارک میں سیپکو کے ملازمین نے ساری رات عرس مبارک کی ڈیوٹی سر انجام دی

ٹھاروشاہ (کاشان غفار خانزادہ)

جس میں جنرل سیکریٹری ، یونس خانزادہ ، اقبال شاہ ، اور دیگر ٹھاروشاہ سیپکو کے ملازم نے ٹھاروشاہ کے سب سے بڑے پروگرام کو روشنیوں سے سجا کے رکھا کوئی بھی شارٹ سروس کے لیے الرٹ رہے ، عرس مبارک کی انتظامیاں نے ٹھاروشاہ سیپکو ملازمین تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ان کے دعا کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *