خشک سردی سے نزلہ زکام اور موسمی بیماریوں میں تشویشناک اضافہ

محکمہ صحت نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے

کوٹلی ستیاں (راشد ستی) میں خشک اور شدید سردی نزلہ، زکام اور بیماریوں کا اضافی ادھر کوٹلی ستیاں میں سوختی لکڑی کے ٹال نہ ہونے اور گیس جیسی بنیادی سہولت بھی میسر نہیں۔ان حالات میں عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔محکمہ صحت نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہےکسی بڑی بیماری کی صورت میں مریضوں کو راولپنڈی یا اسلام آباد ریفر کیا جاتا ہے،جس سے عوام کو اضافی ذہنی اور مالی اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *