تحصیل ڈسکہ دھرم کوٹ کے قریب کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم

ڈسکہ۔
کار والا موقع سے فرار

تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان جانبحق

18سالہ آفتاب ساکن جہلم اور 20سالہ اجمل ساکن جہلم سر پر گہری چوٹ لگنے کہ باعث موقع پر ہی جانبحق ہو گئے

ریسکیو 1122 نے ضروری کاروائ کے بعد لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
ناصر چوہدری سیالکوٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *