لاہوربرطانوی ماہر تعلیم اسجد شیخ کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں اساتذہ کو بہترین تربیت فراہم کرنے پر پاکستان میں بیسٹ اچیومینٹ ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا،

یہ ایوارڈ وفاقی وزیر پبلک افیئرز رانا مبشر اقبال نے انہیں پیش کیا کراچی سے تعلق رکھنے والے اسجد شیخ…