جھنگ: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پیر طریقت ذوالفقار نقشبندی نے دین کی جو شمع روشن کی وہ صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں دین اسلام کی روشنی پھیلائی –
جھنگ (قمر زمان نقوی): انہوں نے یہ بات جھنگ میں مدرسہ مہدالفقیر میں پیر ذوالفقار نقشبندی کے انتقال پر تعزیت…

