پتھورو کے اسسٹنٹ کمشنر غلام علی طارق نے ٹاؤن آفیسر سید شمشیر علی کے ساتھ مل کر تجاوزات کے خلاف کارروائی کی اور وارننگ جاری کی۔

عمرکوٹ سندھ: بیوروچیف زیب بنگلانی۔اسسٹنٹ کمشنر نے شہر میں سڑکوں کے کنارے کھڑی ریڑھیوں، کیبنوں، گاڑیوں اور دکانوں کے سامنے…