یو اے ایف کانسٹیٹیونٹ کالج بورے والا نے 4 دسمبر 2025 بروز جمعرات جامعہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آل پنجاب “نکتہ” تقریری مقابلے کا انعقاد کر کے ایک نئی روایت قائم کر دی

بورے والا(سدرہ شریف)۔ مقابلے میں پنجاب کی نامور یونیورسٹیوں سے 40 طلبہ نے شرکت کی۔ شرکاء میں بی زیڈ یو…