جھنگ میں صاف ستھرا پنجاب کی کارکردگی انتہائی ناقص شہر بھر کی گلیاں محلے تو کوڑا دان کا منظر پیش کر رہا تھا اب سڑکوں پر بھی کوڑا کے ڈھیر لگے نظر آتے ہیں .
جھنگ (قمر زمان نقوی)پنجاب بھر کی طرح صاف ستھرا پنحاب کا منصوبہ شروع کیا گیا تاکہ صفائی کے نظام کو…

