وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کےوژن ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پالیسی مطابق ہونہار لیپ ٹاپ سکالرشپ بی ایس پروگرامز گورنمنٹ صادق عباس گریجوایٹ کالج ڈیرہ نواب صاحب احمد پور شرقیہ شعبہ جات کیمسٹری،کمپیوٹر سائنسز،انگلش،فزکس،اردو طلباء وطالبات کے اعزاز میں سی ایم لیپ ٹاپ ڈسٹریبیوشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

احمدپورشرقیہ( پ ر ) وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کےوژن ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پالیسی مطابق ہونہار لیپ ٹاپ…